QR codeQR code

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے خطرے کے تحت تمام عمومی مراکزبند کرنے کا اعلان

وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر تمام شاپنگ مالز، باغات اور ساحل سمندروں کو عوام الناس کےلئے بند کر دیا گیا ہے۔

16 Mar 2020 گھنٹہ 15:08

سعودی عرب نےکورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر تمام شاپنگ مالز، باغات اور ساحل سمندروں کو عوام الناس کےلئے بند کر دیا گیا ہے


سعودی عرب نےکورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر تمام شاپنگ مالز، باغات اور ساحل سمندروں کو عوام الناس کےلئے بند کر دیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نےکورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے  پیش نظر تمام شاپنگ مالز، باغات اور ساحل سمندروں کو عوام الناس کےلئے بند کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق حکومت نے صرف سپر مارکیٹس اور فارمیسیوں کو کھلا رکھنے کی ہدایت کی ہے۔اس سے قبل سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی پروازوں پر دو ہفتوں کیلئے پابندی عائد کر دی تھی۔ سعودی عرب میں شادی ہالز، ریسٹ ہاوسز اور ہوٹلزمیں تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔  سعودی رعب میں اب تک 100 سے زائد افراد مبتلا ہوچکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 455257

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/455257/سعودی-عرب-میں-کورونا-وائرس-کے-خطرے-تحت-تمام-عمومی-مراکزبند-کرنے-کا-اعلان

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com