QR codeQR code

پاکستان میں 30 کے قریب نئے کورونا کیسز کی تصدیق

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 137 تک پہنچ گئی ہے۔

16 Mar 2020 گھنٹہ 19:59

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 137 تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبر پختون خواہ اور سندھ میں 15، 15 نئے کیسز کی تصدیق


پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 137 تک پہنچ گئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 137 تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبر پختون خواہ اور سندھ میں 15، 15 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 137 ہوگئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 455292

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/455292/پاکستان-میں-30-کے-قریب-نئے-کورونا-کیسز-کی-تصدیق

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com