صوبے غور کی چیک پوسٹ پر مسلح طالبان نے حملہ کیا، طالبان نے پہلے دستی بم پھینکے اور پھر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے جواب میں افغان اہلکاروں نے بھی فائرنگ کی
افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑئی میں 35 سے زائد ہلاک و زخمی
طالبان نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 37 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
17 Mar 2020 گھنٹہ 13:28
صوبے غور کی چیک پوسٹ پر مسلح طالبان نے حملہ کیا، طالبان نے پہلے دستی بم پھینکے اور پھر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے جواب میں افغان اہلکاروں نے بھی فائرنگ کی
خبر کا کوڈ: 455379