QR codeQR code

روس نے بھی ایران کے خلاف غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کی حمایت کردی

روس کی وزارت خارجہ نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کی مدد جاری رکھنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے

17 Mar 2020 گھنٹہ 13:42

روس کی وزارت خارجہ نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کی مدد جاری رکھنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو موجودہ شرائط میں ایران کے خلاف ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنا چاہیے


روس کی وزارت خارجہ نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کی مدد جاری رکھنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو موجودہ شرائط میں ایران کے خلاف ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنا چاہیے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کی مدد جاری رکھنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو موجودہ شرائط میں ایران کے خلاف ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنا چاہیے۔
روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے خلاف امریکہ کی غیر انسانی پالیسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو کورونا کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کے خلاف پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنا چاہیے اور اس موذی اور مہلک وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی پالیسی ترک کردینی چاہیے۔


خبر کا کوڈ: 455382

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/455382/روس-نے-بھی-ایران-کے-خلاف-غیر-قانونی-پابندیوں-خاتمے-کی-حمایت-کردی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com