QR codeQR code

ایران کے وزیر خارجہ کا اپنے برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ

ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے مختلف مسائل من جملہ کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

17 Mar 2020 گھنٹہ 13:57

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل رات اپنے برطانوی ہم منصب ڈومینگ راب کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو


ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے مختلف مسائل من جملہ کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل رات اپنے برطانوی ہم منصب ڈومینگ راب کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں ایران میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، جوہری معاہدہ، علاقائی اور قونصلی مسائل اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر جواد ظریف نے کورونا کی روک تھام کیلیے تین یورپی ممالک کی جانب سے دی گئی امداد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ اس نازک حالات میں برطانیہ ایرانی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل درآمد نہ کرے۔


خبر کا کوڈ: 455389

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/455389/ایران-کے-وزیر-خارجہ-کا-اپنے-برطانوی-ہم-منصب-سے-ٹیلیفون-پر-رابطہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com