QR codeQR code

ترکی وزیر صحت نے کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی

ترکی میں کورونا وائرس کے نتیجے میں پہلی ہلاکت ہو ئی ہے جب کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی ہے۔

18 Mar 2020 گھنٹہ 15:45

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں کورونا وائرس کے نتیجے میں پہلی ہلاکت ہو ئی ہے جب کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی ہے۔ ترکی کے وزیر صحت نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مرنے والے شخص کی عمر 89 سال تھی جس میں کورونا وائرس چین میں کسی شخص سے ملاقات کے دوران منتقل ہوا۔ترک وزیر صحت نے صرف منگل کے دن کورونا کے 51 نئے مریضوں کی تصدیق بھی کی۔ادھر حکام نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سمیت کرفیو اور سفری پابندیوں کی افواہوں کی تردید بھی کی ہے۔

خبر کا کوڈ: 455534

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/455534/ترکی-وزیر-صحت-نے-کورونا-وائرس-سے-پہلی-ہلاکت-کی-تصدیق-کردی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com