QR codeQR code

نوروز کے موقع پر امام کاظم علیہ السلام ک شھادت کا احترام کیا جائے، آیت اللہ گرگانی

امام کاظم علیہ السلام کی شھادت پر تمام تر احترام اور تقدس کا خیال رکھے جانے کی تاکید پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے

18 Mar 2020 گھنٹہ 18:41

قم المقدس میں مرجع عالی قدر آیت اللہ کی جانب سے نوروز کے موقع پر امام کاظم علیہ السلام کی شھادت پر تمام تر احترام اور تقدس کا خیال رکھے جانے کی تاکید پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔


نوروز کے موقع پر امام کاظم علیہ السلام ک شھادت کا احترام کیا جائے، آیت اللہ گرگانی
تقریب خبر رساں ایجنسی کے  جانب سے قم المقدس میں مرجع عالی قدر آیت اللہ کی جانب سے نوروز کے موقع پر امام کاظم علیہ السلام کی شھادت پر تمام تر احترام اور تقدس کا خیال رکھے جانے کی تاکید پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔ جس کا متن درج ذیل ہے۔
بسم تعالی
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ مومنین ھمیشہ ہی اہلیبیت علیھم السلام کے خاص احترام کے قائل ہیں۔ لیکن تذکر کے عنوان سے لازم ہے کہ عید نوروز کے موقع پر مومنین امام کاظم علیہ السلام کی شھادت کو فراموش نہ کریں اور روز شھادت کی حرمت کا پاس رکھیں۔
بہتر ہے کہ روز شھادت زیارت اور نماز امام کاظم علیہ السلام پڑھی جائے ، دعائے توسل کا اہتمام کیا جائے۔ تاکہ بلاوں اور مشکلات سے نجات کا سبب قرار پائیں۔
امید ہے کہ نیا سال امت کے لیے فرج اور مشکلات سے نجات کا سال ثابت ہو۔ انشا اللہ
سید محمد علی علوی گرگانی


خبر کا کوڈ: 455568

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/455568/نوروز-کے-موقع-پر-امام-کاظم-علیہ-السلام-ک-شھادت-کا-احترام-کیا-جائے-آیت-اللہ-گرگانی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com