QR codeQR code

افغانستان میں قبائلی رہنما دہشتگردی کا نشانہ بن گئے

قبائلی رہنما امیر شاہ کو اتوار کی شب صوبائی صدر مقام تالقان میں نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا۔ حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب

23 Mar 2020 گھنٹہ 20:52

قبائلی رہنما امیر شاہ کو اتوار کی شب صوبائی صدر مقام تالقان میں نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا۔ حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے


افغانستان میں ایک با اثر قبائلی رہنما کو قتل کر دیا گیا۔
صوبہ تخار پولیس کے ترجمان خلیل اسیر کے مطابق قبائلی رہنما امیر شاہ کو اتوار کی شب صوبائی صدر مقام تالقان میں نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا۔ حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
تاحال کسی فرد یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ افغانستان میں اب تک درجنوں قبائلی رہنما اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد امریکی دہشتگردوں، طالبان یا داعش کے حملوں میں مارے جا چکے ہیں جس پر افغان عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ 


خبر کا کوڈ: 456137

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/456137/افغانستان-میں-قبائلی-رہنما-دہشتگردی-کا-نشانہ-بن-گئے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com