QR codeQR code

چین کا پاکستان کے لیے بھی طبی امدادی سامان بھیجنے کا اعلان

چین نے پاکستان میں مہلک کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان کردیا۔

26 Mar 2020 گھنٹہ 21:44

چین نے پاکستان میں مہلک کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان کردیا۔ چینی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چینی حکومت پاکستان کو کورونا وائرس سے لڑنے میں مدد کے لئے طبی ماہرین بھیجے گی


چین نے پاکستان میں مہلک کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان کردیا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے پاکستان میں مہلک کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان کردیا۔ چینی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چینی حکومت پاکستان کو کورونا وائرس سے لڑنے میں مدد کے لئے طبی ماہرین بھیجے گی۔ چین نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے میں اپنے تجربے سے متعلق بتایا اور پاکستان میں وبا پھیلنے کے فوری بعد اس بیماری کی روک تھام سے متعلق معلومات سے بھی آگاہ کیا۔ چین پاکستان کو طبی سامان فراہمی کرنے کی تیاری کررہاہے اور آئسولیشن کےلیے ایک عارضی اسپتال بنانے میں بھی مددکرے گا۔


خبر کا کوڈ: 456468

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/456468/چین-کا-پاکستان-کے-لیے-بھی-طبی-امدادی-سامان-بھیجنے-اعلان

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com