ایرانی عوام ایک طرف تو کورونا وائرس جیسی مشکل کا سامنا کررہے ہیں اور دوسری جانب امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں نے اس موذی مرض سے مقابلے کو مشکل بنا دیا
پاکستان کے مفتی منیب الرحمن نے ایران پر غیرانسانی پابندیوں کی مذمت کردی
پاکستان کے مفتی اور معروف اہلسنت عالم دین " مفتی منیب الرحمن" نے ایران پر غیرانسانی پابندیوں کی مذمت کردی
29 Mar 2020 گھنٹہ 21:49
ایرانی عوام ایک طرف تو کورونا وائرس جیسی مشکل کا سامنا کررہے ہیں اور دوسری جانب امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں نے اس موذی مرض سے مقابلے کو مشکل بنا دیا
خبر کا کوڈ: 456845