QR codeQR code

مقبوضہ کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ

مقبوضہ کشمیر میں وبائی مرض کو شکست دینے کے لئے مسلسل تیسرے دن عوامی رضاکار گروپ تشکیل دیا گیا ہے۔

30 Mar 2020 گھنٹہ 14:53

عوامی رضاکار گروپ نے وادی کے مختلف علاقوں خاص طور پر نوگام، سوناوری، اچھ گام، بڈگام، بالہامہ اور ماگام کے علاقوں کو سنیٹائز کیا عوامی رضاکار گروپ کی لڑکیاں اور لڑکے دن رات ماسک بنانے کیلئے محنت کررہے ہیں


مقبوضہ کشمیرمیں وبائی مرض کو شکست دینے کے لئے مسلسل تیسرے دن عوامی رضاکار گروپ تشکیل دیا گیا ہے۔
عوامی رضاکار گروپ نے وادی کے مختلف علاقوں خاص طور پر نوگام، سوناوری، اچھ گام، بڈگام، بالہامہ اور ماگام کے علاقوں کو سنیٹائز کیا۔
عوامی رضاکار گروپ کی لڑکیاں اور لڑکے دن رات ماسک بنانے کیلئے محنت کررہے ہیں۔
دریں اثناء اتوار کی صبح سی ڈی اسپتال ڈلگیٹ میں 65سالہ کورونا وائرس مریض کی موت کے ساتھ ہی کشمیر میں ابتک مہلک وائرس 2افراد کی جان نگل چکا ہے جبکہ مزید 5مشتبہ افراد کی رپورٹ مثبت آنے کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 38 ہوگئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 456917

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/456917/مقبوضہ-کشمیر-میں-بھی-کورونا-وائرس-کے-مریضوں-اضافہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com