افغان صوبے ہلمند کے پولیس ترجمان نے بدھ کو بتایا کہ صوبہ ہلمند کے شہر نہر سراج کے قریب سڑک کے کنارے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے سے وہاں سے گذرنے والی ایک گاڑی پوری تباہ ہوگئی
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں دہشتگردانہ کاروائی میں 8 ہلاک
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک دھماکے میں کم سے کم آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔
1 Apr 2020 گھنٹہ 23:50
افغان صوبے ہلمند کے پولیس ترجمان نے بدھ کو بتایا کہ صوبہ ہلمند کے شہر نہر سراج کے قریب سڑک کے کنارے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے سے وہاں سے گذرنے والی ایک گاڑی پوری تباہ ہوگئی
خبر کا کوڈ: 457135