چین کے جنوب مشرقی شہرشینزن کی مقامی حکومت نے بلیوں اور کتوں سمیت جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کردی جس کے بعد یہ پابندی عائد کرنے والا چین کا پہلا شہر بن گیا ہے
چین میں بلی اور کتے اور شکار کرنے پر جانور کی قیمت کا 30 فیصد زیادہ جرمانہ
چین کے شہر شینزن میں مقامی حکومت نے بلیوں اور کتوں سمیت جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
3 Apr 2020 گھنٹہ 18:02
چین کے جنوب مشرقی شہرشینزن کی مقامی حکومت نے بلیوں اور کتوں سمیت جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کردی جس کے بعد یہ پابندی عائد کرنے والا چین کا پہلا شہر بن گیا ہے
خبر کا کوڈ: 457289