QR codeQR code

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

سعودی عرب کی  وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

4 Apr 2020 گھنٹہ 19:16

سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2179 تک پہنچ گئی ہے


سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2179 تک پہنچ گئی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی  وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2179 تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2179 ہوچکی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث مزید چار مریض ہلاک ہو گئے جبکہ کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 29 ہوگئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 457466

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/457466/سعودی-عرب-میں-کورونا-وائرس-کے-مریضوں-کی-تعداد-تیزی-سے-اضافہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com