QR codeQR code

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2800 سے تجاوز

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2880 ہوگئی ہےجبکہ 45 افراد اس موذی مرض سے ہلاک اور 170 صحت یاب ہوچکے ہیں

5 Apr 2020 گھنٹہ 14:57

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2880 ہوگئی ہےجبکہ 45 افراد اس موذی مرض سے ہلاک اور 170 صحت یاب ہوچکے ہیں


پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2880 ہوگئی ہےجبکہ 45 افراد اس موذی مرض سے ہلاک اور 170 صحت یاب ہوچکے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2880 ہوگئی  ہےجبکہ 45 افراد اس موذی مرض سے ہلاک اور 170 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 172 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 2880 ہوگئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک شخص اس وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہوگئی جب کہ مجموعی طور پر 170 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 1163، سندھ میں 864، خیبر پختونخوا میں 372 ، بلوچستان میں 185، اسلام آباد 78، آزاد کشمیر 12 اور گلگت بلتستان میں 206 کورونا کے مریض ہیں۔


خبر کا کوڈ: 457576

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/457576/پاکستان-میں-کورونا-وائرس-کے-مریضوں-کی-تعداد-2800-سے-تجاوز

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com