QR codeQR code

ایرانی وزیرخارجہ کا اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ، کورونا کے خاف تعاون کی یقین دھانی

ایران کے وزيرخارجہ محمد جواد ظریف نے ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو

7 Apr 2020 گھنٹہ 22:18

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ محمد جواد ظریف نے ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ترکی کی مدد کرنے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ محمد جواد ظریف نے ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ترکی کی مدد کرنے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔
ایرانی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ محمد جواد ظریف نے ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ترکی کی مدد کرنے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔ ظریف نے ترکی میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے نتیجے میں ہلاکتوں پر ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اس سخت شرائط میں ترکی کی مدد کرنے کے لئے آمادہ ہے ۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے باہمی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔


خبر کا کوڈ: 457931

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/457931/ایرانی-وزیرخارجہ-کا-اپنے-ترک-ہم-منصب-سے-ٹیلیفون-پر-رابطہ-کورونا-کے-خاف-تعاون-کی-یقین-دھانی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com