QR codeQR code

طالبان کی قید میں 20 قیدیوں ریڈ کراس نمائندوں کے حوالے کیا جائے گا

افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گردوں نے پہلی بار افغان حکومت کے 20 قیدی اہلکاروں کو آزاد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

12 Apr 2020 گھنٹہ 23:00

سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں کہا ہے کہ طالبان آج افغان انتظامیہ کے 20 قیدی رہا کریں گے۔ سہیل شاہین نے سوشل میڈیاپر اپنے بیان میں کہا ہے


افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گردوں نے پہلی بار افغان حکومت کے 20 قیدی اہلکاروں کو آزاد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے قطر میں واقع سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں کہا ہے کہ طالبان آج افغان انتظامیہ کے 20 قیدی رہا کریں گے۔ سہیل شاہین نے سوشل میڈیاپر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان 20 قیدیوں کو آج قندھار میں ریڈ کراس نمائندوں کے حوالے کیا جائے گا۔ اس سے قبل افغان حکومت نے پچھلے ہفتے 2 روز میں طالبان کے تقریباً 2 سو قیدی رہا کیے تھے ۔واضح رہے کہ پچھلے ہفتے طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر اختلاف کے سبب افغان حکومت سے مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 458572

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/458572/طالبان-کی-قید-میں-20-قیدیوں-ریڈ-کراس-نمائندوں-کے-حوالے-کیا-جائے-گا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com