QR codeQR code

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث اموت میں مسلسل اضافہ

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئےکیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 6 ہزار 146 افراد وائرس سے متاثر جبکہ 113 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

15 Apr 2020 گھنٹہ 16:08

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئےکیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 6 ہزار 146 افراد وائرس سے متاثر جبکہ 113 افراد ہلاک ہو چکے ہیں


پاکستان میں کورونا وائرس کے نئےکیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 6 ہزار 146 افراد وائرس سے متاثر جبکہ 113 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے نئےکیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 6 ہزار 146 افراد وائرس سے متاثر جبکہ 113 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یکم اپریل سے پاکستان  میں اموات اور کیسز کی تعداد بہت زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے اور انہیں 15 دنوں کے دوران ایک روز میں زیادہ سے زیادہ 14 اموات تک ریکارڈ کی گئیں تھیں۔ اگرچہ حکومتی سطح پر کورونا وائرس کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں تاہم اس کا پھیلاؤ جاری ہے۔ حکومت کی جانب سے ملک میں مزید 2 ہفتوں کے لیے جزوی لاک ڈاؤن میں توسیع کی گئی ہے تاہم ساتھ ہی مختلف شعبوں کو کھولنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 458980

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/458980/پاکستان-میں-کورونا-وائرس-کے-باعث-اموت-مسلسل-اضافہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com