عراق کے صدر برہم صالح نے سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامزد وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ملک کی موجودہ مشکلات سے عبور کرسکتے ہیں
مصطفی الکاظمی عراق کے موجودہ حالات میں بہتر کارکردگی دیکھانی کی صلاحیت رکھتے ہیں
عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ نامزد وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ملک کی موجودہ مشکلات سے عبور کرسکتے ہیں۔
15 Apr 2020 گھنٹہ 16:32
عراق کے صدر برہم صالح نے سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامزد وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ملک کی موجودہ مشکلات سے عبور کرسکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 458991