QR codeQR code

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے چین کے وزير خارجہ وانگ یی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں افغانستان کے امور اور کورونا کے بارے م

16 Apr 2020 گھنٹہ 1:53

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے چین کے وزير خارجہ وانگ یی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں افغانستان کے امور اور کورونا کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے چین کے وزير خارجہ وانگ یی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں افغانستان کے امور اور کورونا کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے چین کے وزير خارجہ وانگ یی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں افغانستان کے امور اور کورونا کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ چین اور ایران کے وزراء خارجہ نے باہمی گفتگو دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینےاور کوروناو آئرس کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے پر تاکید کی۔ جواد ظریف اور وانگ یی نے امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ عالمی اداروں کو کمزور بنانے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 459032

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/459032/ایرانی-وزیر-خارجہ-جواد-ظریف-کا-اپنے-چینی-ہم-منصب-سے-ٹیلیفون-پر-رابطہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com