پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس میں 10 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پولیس نفری کی کمی دور کرنے کے لئے مزید اقدامات کریں گے،
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پولیس میں نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ نے پولیس میں 10 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
17 Apr 2020 گھنٹہ 17:11
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس میں 10 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پولیس نفری کی کمی دور کرنے کے لئے مزید اقدامات کریں گے،
خبر کا کوڈ: 459170