کراچی کے ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے کہا ہے کہ ضلع کے تمام افراد کا ٹیسٹ جلد کیا جائے گا۔ اور نتیجہ 10 منٹ میں دیا جائے گا ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے مزید کہا کہ لیاری، گارڈن اور صدر کے علاقوں کے لیے ریپڈ ٹیسٹ کی ٹیمیں تشکیل دےدی ہیں۔
پاکستان کے شہر کراچی کے ڈپٹی کمشنر نے کورونا کی رپورٹ 10 منٹ میں دینے کا حکم
کراچی کے ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے اعلان کیا ہے کہ ضلع جنوبی میں اب کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ 10 منٹ میں ملے گا۔
19 Apr 2020 گھنٹہ 19:52
کراچی کے ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے کہا ہے کہ ضلع کے تمام افراد کا ٹیسٹ جلد کیا جائے گا۔ اور نتیجہ 10 منٹ میں دیا جائے گا ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے مزید کہا کہ لیاری، گارڈن اور صدر کے علاقوں کے لیے ریپڈ ٹیسٹ کی ٹیمیں تشکیل دےدی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 459476