QR codeQR code

سعید خطیب زادہ ، ایرانی وزارت خارجہ کے نیا ترجمان مقرر ،

16 Aug 2020 گھنٹہ 19:51

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سعید خطیب زادہ کو ایرانی وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا ہے۔


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سعید خطیب زادہ کو ایرانی وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سعید خطیب زادہ کو ایرانی وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا ہے۔

وزارت خارجہ میں آج نئے ترجمان کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی ۔ خطیب زادہ وزارت خارجہ کے سابق ترجمان سید عباس موسوی کی جگہ نئے ترجمان مقرر ہوئے ہیں ۔

سید عباس موسوی آذربائیجان میں ایران کے نئے سفیر کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 472799

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/472799/سعید-خطیب-زادہ-ایرانی-وزارت-خارجہ-کے-نیا-ترجمان-مقرر

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com