QR codeQR code

آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر ادارہ اوقاف ایران کے سربراہ کا تعزیتی بیان

20 Aug 2020 گھنٹہ 18:45

اپنے بیانیہ کا آغاز حدیث شریف قال رسول الله (ص) اذا مات المومن الفقیه ثلم فی الاسلام ثلمة لایسدها شیء سے کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آیت اللہ تسخیری نے مسلمانون کے درمیان وحدت اور قربت کے لئے بہت زیادہ جدوجہد کی۔


اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ اوقاف کے سربرا حجت الاسلام سید مہدی خاموشی نے آیت اللہ تسخیری کے انقتال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

اپنے بیانیہ کا آغاز حدیث شریف قال رسول الله (ص) اذا مات المومن الفقیه ثلم فی الاسلام ثلمة لایسدها شیء سے کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آیت اللہ تسخیری نے مسلمانون کے درمیان وحدت اور قربت کے لئے بہت زیادہ جدوجہد کی۔ آپ کی شخصیت عالم اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے برکت کا سبب تھی۔

میں اس عظیم اور معزز عالم دین اور مجاہد کے انتقال پر مقام معظم رہبری اور انکے اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں خداوند متعال سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور ان پر اپنی وسیع رحمت نازل فرمائے


خبر کا کوڈ: 473337

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/473337/آیت-اللہ-تسخیری-کے-انتقال-پر-ادارہ-اوقاف-ایران-سربراہ-کا-تعزیتی-بیان

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com