QR codeQR code

ایران اور 1+4 جوہری معاہدے اجلاس کا آغاز

2 Apr 2021 گھنٹہ 14:24

منعقدہ اس اجلاس میں شریک فریقین، جوہری معاہدے میں امریکی ممکنہ واپسی و نیز جوہری معاہدے کے موثر اور مکمل نفاذ سے اطمنیان حاصل کرنے سے متعلق مذاکرات کرتے ہیں۔


ایران اور 1+4 گروہ سے جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے آنلائن اجلاس کا کچھ گھنٹوں پہلے آغاز کیا گیا۔

واضح رہے کہ یورپی یونین نے گزشتہ رات میں ایک بیان میں کہا تھا کہ جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا نائب وزارئے خارجہ اور سیاسی ڈائریکٹروں کی سطح پر بروز جمعہ (2 اپریل) کو آنلائن انعقاد ہوگا۔
بیان میں مزید کہا گیا تھا کہ یہ اجلاس، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ "انریک مورا" کی قیادت میں منعقد ہوگی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ منعقدہ نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور "سید عباس عراقچی"، ایران کی نمائندگی کرتے ہیں۔

منعقدہ اس اجلاس میں شریک فریقین، جوہری معاہدے میں امریکی ممکنہ واپسی و نیز جوہری معاہدے کے موثر اور مکمل نفاذ سے اطمنیان حاصل کرنے سے متعلق مذاکرات کرتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 498401

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/498401/ایران-اور-1-4-جوہری-معاہدے-اجلاس-کا-آغاز

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com