اقوام متحدہ بچوں کےخلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کوفوری روکے، اور فلسطینی بچوں کے تحفظ کے لیے اقدام کرے۔غزہ کے شہری جن میں معصوم بچوں کی بڑی تعداد مسلسل بمباری کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں اپنے گھر اورخاندان کو کھو دینے کے بعد بے آسرہ ہو گئے ہیں۔
فلسطینی وزیرخارجہ کی جانب سے اقوام متحدہ کے نام خط
18 May 2021 گھنٹہ 19:17
اقوام متحدہ بچوں کےخلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کوفوری روکے، اور فلسطینی بچوں کے تحفظ کے لیے اقدام کرے۔غزہ کے شہری جن میں معصوم بچوں کی بڑی تعداد مسلسل بمباری کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں اپنے گھر اورخاندان کو کھو دینے کے بعد بے آسرہ ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 504515