مظاہرین نے جو ان کی تصاویر ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے تھے، ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی پر زوردیا۔فوج نے شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو 2015 میں ریاست کاڈونا میں ان کی رہائش گاہ پر حملہ کرکے گرفتار کرلیا تھا۔
نائیجریا میں شیخ زکزکی کی فوری رہائی کے لئے مظاہرے
22 Jun 2021 گھنٹہ 15:33
مظاہرین نے جو ان کی تصاویر ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے تھے، ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی پر زوردیا۔فوج نے شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو 2015 میں ریاست کاڈونا میں ان کی رہائش گاہ پر حملہ کرکے گرفتار کرلیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 508831