ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امریکی قدم عالمی اقتصادی و تجارتی قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
مسلمانوں کا قتل عام میں شریک امریکہ چینی مسلمانوں کا خیرخواہ بن گيا
12 Jul 2021 گھنٹہ 16:19
ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امریکی قدم عالمی اقتصادی و تجارتی قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 511314