QR codeQR code

نائجیریا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظيم الشان قربانی کی یاد میں مجالس عزا

15 Aug 2021 گھنٹہ 16:17

نائجیریا میں 7 ملین شیعہ آباد ہیں نائجیریا کی اسلامی تحریک شیعوں سے متعلق ہے جس کے سربراہ شیح ابراہیم زکزاکی ہیں۔ نائجیریا کے زیادہ تر شیعہ لاگوس ، زاریا اور کانو میں آباد ہیں۔

نائجیریا میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظيم الشان قربانی کی یاد میں مجالس عزا میں عزاداروں کی بھر پور شرکت کا سلسلہ جاری ہے۔

نائجیریا کے شیعوں نے ہر سال کی اس سال میں مجالس عزا برپا کی ہیں جس میں نائجیریا کے جوان بھر پور انداز میں شرکت کرکے حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ اپنی محبت اور وفاداری کا اعلان کررہے ہیں اور آنحضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم  کو ان کے نواسے کا پرسہ دے رہے ہیں۔
 
خبر کا کوڈ: 515279

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/515279/نائجیریا-میں-حضرت-امام-حسین-علیہ-السلام-کی-عظيم-الشان-قربانی-یاد-مجالس-عزا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com