روسی وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ماسکو میں تعینات امریکی سفیر جان سالیوان کو طلب کر کے انتخابات میں مداخلت کرنے پر سخت اعتراض درج کرایا گیا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق امریکی سفیر کو جمعے کی شام طلب کیا گیا۔
روس کی وزارت خارجہ نے انتخابات میں مداخلت کے معاملے میں امریکی سفیر کو طلب کر لیا
11 Sep 2021 گھنٹہ 19:28
روسی وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ماسکو میں تعینات امریکی سفیر جان سالیوان کو طلب کر کے انتخابات میں مداخلت کرنے پر سخت اعتراض درج کرایا گیا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق امریکی سفیر کو جمعے کی شام طلب کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 518495