ایوان صدارت کے مطابق ، روسی صدر نے کورونا کے سد باب اور اسی طرح اسپوتنک ویکسین کی مشترکہ پیداوار میں دونوں ملکوں کے تعاون کا ذکر کیا اور اس قسم کے تعاون کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو فون
15 Sep 2021 گھنٹہ 17:00
ایوان صدارت کے مطابق ، روسی صدر نے کورونا کے سد باب اور اسی طرح اسپوتنک ویکسین کی مشترکہ پیداوار میں دونوں ملکوں کے تعاون کا ذکر کیا اور اس قسم کے تعاون کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 518951