اطلاعات کے مطابق تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں ہوئی اس ملاقات اور گفتگو میں ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر سید رسول موسوی، پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چین کے وزیر خارجہ وانگ یی اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف شریک ہوئے۔
ایران، پاکستان، چین اور روس کے اعلیٰ سفارتکاروں کی ملاقات
17 Sep 2021 گھنٹہ 16:20
اطلاعات کے مطابق تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں ہوئی اس ملاقات اور گفتگو میں ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر سید رسول موسوی، پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چین کے وزیر خارجہ وانگ یی اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 519145