منى الکُرد اور محمد الکُرد نے شیخ الجرح میں ہونے والے صہیونی جارحانہ کارروائیوں اور فلسطینیوں کو ان کے ذاتی گھروں سے بے دخل کیے جانے کے خلاف سوشل میڈیا پر اپنے وائرل ہونے والے پیغامات کے ذریعے اجاگر کیا۔
منىٰ الکُرد اور محمد الکُرد "دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل
17 Sep 2021 گھنٹہ 21:23
منى الکُرد اور محمد الکُرد نے شیخ الجرح میں ہونے والے صہیونی جارحانہ کارروائیوں اور فلسطینیوں کو ان کے ذاتی گھروں سے بے دخل کیے جانے کے خلاف سوشل میڈیا پر اپنے وائرل ہونے والے پیغامات کے ذریعے اجاگر کیا۔
خبر کا کوڈ: 519170