مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں شیخ الجرح سے صرف 2 کلو میٹر کی دوری پر موجود سلوان کے علاقے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان محمد ابو ناب پرشدید تشدد کے بعد چاقوؤں سے حملہ کرکے لہولہان کر دیا۔
صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی نوجوان پر شدید تشدد
18 Sep 2021 گھنٹہ 17:32
مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں شیخ الجرح سے صرف 2 کلو میٹر کی دوری پر موجود سلوان کے علاقے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان محمد ابو ناب پرشدید تشدد کے بعد چاقوؤں سے حملہ کرکے لہولہان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 519292