افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد افغان پارلیمنٹ کے 7 رکن خواتین ملک چھوڑ کر یونان پہنچ گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جارجیا کے راستے افغان خواتین ارکان پارلیمنٹ اہلخانہ کے ہمراہ ایتھنز پہنچیں۔
افغان پارلیمنٹ کے 7 رکن خواتین ملک چھوڑ کر یونان پہنچ گئی
23 Sep 2021 گھنٹہ 16:49
افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد افغان پارلیمنٹ کے 7 رکن خواتین ملک چھوڑ کر یونان پہنچ گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جارجیا کے راستے افغان خواتین ارکان پارلیمنٹ اہلخانہ کے ہمراہ ایتھنز پہنچیں۔
خبر کا کوڈ: 519978