QR codeQR code

سید حسن نصر اللہ کا عوام سے خطاب،بیروت کے علاقہ الطیونہ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش

18 Oct 2021 گھنٹہ 22:52

سید حسن نصر اللہ نے قندہار میں داعش دہشت گردوں کے مسجد فاطمیہ پر مجرمانہ اور دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ داعش دہشت گرد تنظیم خطے میں امریکہ اور اسرائیل کا ایک مضبوط بازو ہے داعش کو امریکہ نے دہشت گردی کے لئے ہی تشکیل دیا ہے۔


حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عوام سے خطاب میں بیروت کے علاقہ الطیونہ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ لبنان کی ایک حزب خود کو عیسائیوں کا مدافع تصور کرتی ہے۔

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر یمنی عوام کے عظیم اجتماع کیطرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم یمنی عوام کے عظیم الشان اجتماع پر فخر کرتے ہیں۔

سید حسن نصر اللہ نے قندہار میں داعش دہشت گردوں کے مسجد فاطمیہ پر مجرمانہ اور دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ داعش دہشت گرد تنظیم خطے میں امریکہ اور اسرائیل کا ایک مضبوط بازو ہے داعش کو امریکہ نے دہشت گردی کے لئے ہی تشکیل دیا ہے۔

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیروت کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لبنان کی ایک پارٹی ضاحیہ کے رہنے والوں کو اپنا دشمن سمجھتی ہے اور یہ حزب اپنے آّپ کو عیسائيوں کا مدافع تصور کرکے عیسائیوں میں تشویش پیدا کررہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 523168

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/523168/سید-حسن-نصر-اللہ-کا-عوام-سے-خطاب-بیروت-کے-علاقہ-الطیونہ-شہداء-کو-خراج-عقیدت-پیش

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com