انہوں نے کہا کہ موثق اطلاعات کے مطابق عراق میں کوئی بھی اس بات کیلئے تیار نہیں ہے کہ عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کیلئے اپنے ایک ڈرون کو ضائع کرے اس لئے کہ اس کام کیلئے اور بھی مطمئن اور آسان راستے موجود ہیں۔
عراق کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے ملک کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی پر حملہ ردعمل
7 Nov 2021 گھنٹہ 17:12
انہوں نے کہا کہ موثق اطلاعات کے مطابق عراق میں کوئی بھی اس بات کیلئے تیار نہیں ہے کہ عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کیلئے اپنے ایک ڈرون کو ضائع کرے اس لئے کہ اس کام کیلئے اور بھی مطمئن اور آسان راستے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 525887