فلسطین انفارمیشن سینٹر کے مطابق، قدس کےاسلامی اوقاف اور مسجد الاقصی معاملوں کے بورڈ کی اپیل پر فلسطینی مسلمانوں نے لبیک کہتے ہوئے اتنی بڑی تعداد میں نماز جمعہ ادا کرتے ہوئے اپنی اسلامی بیداری کا شاندار مظاہرہ کیا۔
ساٹھ ہزار سے زائد فلسطینیوں نے جمعہ کی نماز مسجد الاقصی کے صحن میں ادا کی
13 Nov 2021 گھنٹہ 15:19
فلسطین انفارمیشن سینٹر کے مطابق، قدس کےاسلامی اوقاف اور مسجد الاقصی معاملوں کے بورڈ کی اپیل پر فلسطینی مسلمانوں نے لبیک کہتے ہوئے اتنی بڑی تعداد میں نماز جمعہ ادا کرتے ہوئے اپنی اسلامی بیداری کا شاندار مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 526582