یمنی عوام راہ خدا میں جہاد کر رہے ہیں اور وہ کسی بھی چیز سے نہیں ڈرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ یمن کے عوام کو جنگ اور پابندیوں کے باعث مختلف مسائل کا سامنا ہے لیکن پھر بھی وہ فلسطینی عوام کی حمایت میں فرنٹ لائن پر ہیں.
یمنی عوام نے صیہونی منصوبوں کی مخالفت کو اپنے ایجنڈے میں شامل کر رکھا ہے
23 Nov 2021 گھنٹہ 21:33
یمنی عوام راہ خدا میں جہاد کر رہے ہیں اور وہ کسی بھی چیز سے نہیں ڈرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ یمن کے عوام کو جنگ اور پابندیوں کے باعث مختلف مسائل کا سامنا ہے لیکن پھر بھی وہ فلسطینی عوام کی حمایت میں فرنٹ لائن پر ہیں.
خبر کا کوڈ: 527976