صابرین نیوز کے مطابق، عراق کے صوبے موصل کے مشرق مین ترکی کی غاصب فورسز کی تعیناتی کی جگہہ ’زلیکان‘ فوجی چھاونی پر سنیچر کے دن راکٹ حملہ ہوا، جسکا ترک فورسز نے توپخانہ سے جواب دیا۔
شمالی عراق کے ایک علاقے پر قابض ترک فوج کی ایک چھاؤنی پر راکٹ حملہ
16 Jan 2022 گھنٹہ 15:03
صابرین نیوز کے مطابق، عراق کے صوبے موصل کے مشرق مین ترکی کی غاصب فورسز کی تعیناتی کی جگہہ ’زلیکان‘ فوجی چھاونی پر سنیچر کے دن راکٹ حملہ ہوا، جسکا ترک فورسز نے توپخانہ سے جواب دیا۔
خبر کا کوڈ: 534668