یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے جمعہ کی رات سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں بڑے پیمانے پر جدہ میں تیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی۔
جدہ میں آرامکو تیل تنصیبات تقریباً مکمل طور پر تباہ
26 Mar 2022 گھنٹہ 15:13
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے جمعہ کی رات سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں بڑے پیمانے پر جدہ میں تیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی۔
خبر کا کوڈ: 543339