پورے افریقہ میں، خاص طور پر نائیجیریا کے شیعہ مسلمان حضرت امام ولیعصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور پر یقین رکھتے ہیں اور کوئی بھی تحریک یا طرزِ فکر انہیں اس عقیدہ و یقین سے روک نہیں سکتی
افریقہ کے شیعہ حضرت قائم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کے لیے بے چین ہیں
4 Apr 2022 گھنٹہ 12:00
پورے افریقہ میں، خاص طور پر نائیجیریا کے شیعہ مسلمان حضرت امام ولیعصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور پر یقین رکھتے ہیں اور کوئی بھی تحریک یا طرزِ فکر انہیں اس عقیدہ و یقین سے روک نہیں سکتی
خبر کا کوڈ: 544254