فلسطین الیوم نیٹ ورک کے حوالے سے فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے ایک بیان میں تاکید کی ہے: فلسطینی قوم کے خلاف جرائم کا مکمل طور پر ذمہ دار اسرائیلی دشمن ہے۔
فلسطینی مزاحمت کاروں کی صیہونیوں کے خلاف شہادتوں کی کارروائی کو تیز کرنے کی اپیل
16 Aug 2022 گھنٹہ 23:11
فلسطین الیوم نیٹ ورک کے حوالے سے فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے ایک بیان میں تاکید کی ہے: فلسطینی قوم کے خلاف جرائم کا مکمل طور پر ذمہ دار اسرائیلی دشمن ہے۔
خبر کا کوڈ: 561793