QR codeQR code

انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں نسل پرست، دہشتگرد اور قابض ریاست کی حمایت کرتے ہیں

2 Dec 2022 گھنٹہ 16:51

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے 24 گھنٹوں سے کم وقت میں مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں 5 فلسطینی شہریوں کی شہادت کی خبر دی۔


 ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں نے 7 دہائیوں سے زائد نسل پرست، دہشتگرد اور قابض ریاست کی حمایت کرتے ہیں جو نہ صرف فلسطینی عوام کے انسانی حقوق کیخلاف ورزی کرتی ہے بلکہ ان کی نسل کشی بھی کر رہی ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے 24 گھنٹوں سے کم وقت میں مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں 5 فلسطینی شہریوں کی شہادت کی خبر دی۔

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان "ناصر کنعانی" نے اس حوالے سے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں نے 7 دہائیوں سے زائد نسل پرست، دہشتگرد اور قابض ریاست کی حمایت کرتے ہیں جو نہ صرف فلسطینی عوام کے انسانی حقوق کیخلاف ورزی کرتی ہے بلکہ ان کی نسل کشی بھی کر رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 575408

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/575408/انسانی-حقوق-کے-جھوٹے-دعویداروں-نسل-پرست-دہشتگرد-اور-قابض-ریاست-کی-حمایت-کرتے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com