QR codeQR code

اقوام متحدہ کے 90 سے زائد رکن ممالک کی فلسطینیوں کیخلاف صیہونیوں کے اقدامات کی مذمت

18 Jan 2023 گھنٹہ 12:55

تفیصلات کے مطابق، پیر کے روز منظر عام پر آنے والے بیان میں دستخط کرنے والوں نے ناجائز صیہونی ریاست سے فلسطینی قومی اتھارٹی کے خلاف پابندیاں اٹھانے پر بھی زور دیا۔


اقوام متحدہ کے 90 سے زائد رکن ممالک نے ایک بیان میں ناجائز صیہونی ریاست کی طرف سے فلسطینی قومی اتھارٹی پر عائد پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنظیم کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کی "قبضے کی نوعیت" قانونی تحقیقات کی درخواست کی گئی ہے۔

تفیصلات کے مطابق، پیر کے روز منظر عام پر آنے والے بیان میں دستخط کرنے والوں نے ناجائز صیہونی ریاست سے فلسطینی قومی اتھارٹی کے خلاف پابندیاں اٹھانے پر بھی زور دیا۔

اعلامیے پر اسلامی تعاون تنظیم کے 57 ارکان اور 37 دیگر ممالک نے دستخط کیے جن میں سے 27 کا تعلق یورپ سے ہے جن میں جرمنی، فرانس اور اٹلی کے علاوہ جاپان، جنوبی کوریا، برازیل، میکسیکو اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 580943

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/580943/اقوام-متحدہ-کے-90-سے-زائد-رکن-ممالک-کی-فلسطینیوں-کیخلاف-صیہونیوں-اقدامات-مذمت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com