لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونیوں کے نئے جرائم اور ان کے خلاف فلسطینی جنگجوؤں کے دلیرانہ تصادم کی طرف اشارہ کیا اور تاکید کی کہ فلسطینی شہداء کا خون آزادی کا تعین کرتا ہے۔
شہداء کا خون آزادی کے بیج بو رہا ہے
28 Jan 2023 گھنٹہ 14:37
لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونیوں کے نئے جرائم اور ان کے خلاف فلسطینی جنگجوؤں کے دلیرانہ تصادم کی طرف اشارہ کیا اور تاکید کی کہ فلسطینی شہداء کا خون آزادی کا تعین کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 582079