QR codeQR code

ناصر کنعانی کا آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کے سلسلہ وار قتل پر ردعمل

1 Feb 2023 گھنٹہ 15:16

انہوں نے بتایا کہ  پناہ گزینوں کی سلسلہ وار ہلاکتوں کا تسلسل اور آسٹریلوی جیلوں میں 500 مقامی باشندوں کی موت ممکن ہے کہ وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے برفانی تودے کا صرف سرہ ہو۔


ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پناہ گزینوں کی سلسلہ وار ہلاکتوں کا تسلسل اور آسٹریلوی جیلوں میں 500 مقامی باشندوں کی موت ممکن ہے کہ وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے برفانی تودے کا صرف سرہ ہو۔

یہ بات ناصر کنعانی نے آج بروز منگل آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کے سلسلہ وار قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے بتایا کہ  پناہ گزینوں کی سلسلہ وار ہلاکتوں کا تسلسل اور آسٹریلوی جیلوں میں 500 مقامی باشندوں کی موت ممکن ہے کہ وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے برفانی تودے کا صرف سرہ ہو۔

کنعانی نے دوہرے معیار کا ہیش ٹیک استعمال کرتے لکھا کہ کیا عالمی برادری کینبرا کو جوابدہ ٹھہرائے گی؟


خبر کا کوڈ: 582643

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/582643/ناصر-کنعانی-کا-آسٹریلیا-میں-پناہ-گزینوں-کے-سلسلہ-وار-قتل-پر-ردعمل

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com