عراقی معروف عالم دین آیت الله سید محمد تقی مدرسی نے، حوزہ ہائے علمیه عراق اور یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون بڑھانے پر کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسئلہ ہر سطح پر معاشرے کی ترقی میں بڑا کردار ادا کرتا ہے۔
عراقی معاشرہ اور نوجوان ثقافتی یلغار کا شکار ہیں
3 Feb 2023 گھنٹہ 13:45
عراقی معروف عالم دین آیت الله سید محمد تقی مدرسی نے، حوزہ ہائے علمیه عراق اور یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون بڑھانے پر کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسئلہ ہر سطح پر معاشرے کی ترقی میں بڑا کردار ادا کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 582772