QR codeQR code

طالبات کو زہر دینے کے معاملے پر ادارے سنجیدگی سے پیروی کر رہے ہیں

3 Mar 2023 گھنٹہ 18:23

انہوں نے کہا کہ ملک کے متعلقہ ادارے اس مسئلے کی سنجیدگی سے پیروی کر رہے ہیں اور اس کی مختلف جہتوں کا مطالعہ کر رہے ہیں۔


ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی طالبات کو مشتبہ زہر دینے کے حوالے سے بعض مغربی حکام کے مداخلت پسندانہ موقف دشمن کی پیچیدہ جنگ کا تسلسل ہے۔

یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے متعلقہ ادارے اس مسئلے کی سنجیدگی سے پیروی کر رہے ہیں اور اس کی مختلف جہتوں کا مطالعہ کر رہے ہیں۔

امیرعبداللہیان نے اس معاملے میں بعض مغربی حکام کی مداخلت کے جواب میں کہا کہ ایرانی عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ مگرمچھ کے آنسو کون بہاتا ہے!


خبر کا کوڈ: 585952

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/585952/طالبات-کو-زہر-دینے-کے-معاملے-پر-ادارے-سنجیدگی-سے-پیروی-کر-رہے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com