QR codeQR code

صدر مملکت رواں ہفتے شام جائیں گے

29 Apr 2023 گھنٹہ 10:31

ایرانی صدر اپنے دو روزہ دورہ دمشق کے دوران "بشار الاسد" سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران آیت‌ الله سید ابراہیم رئیسی اقتصادی شعبے میں تعاون کے کئی منصوبوں اور معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے


اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اپنے شامی ہم منصب سے ملاقات اور کچھ اقتصادی معاہدوں پر دستخط کے لئے رواں ہفتے دمشق جائیں گے۔ 

ایرانی صدر اپنے دو روزہ دورہ دمشق کے دوران "بشار الاسد" سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران آیت‌ الله سید ابراہیم رئیسی اقتصادی شعبے میں تعاون کے کئی منصوبوں اور معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 591654

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/591654/صدر-مملکت-رواں-ہفتے-شام-جائیں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com